پیش امام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نماز با جماعت پڑھانے والا جو صف کے آگے کھڑا ہوتا ہے، پیش نماز، قائد یا رہبر۔ "مسجد کے پیش امام صاحب بھی مسجد میں رہتے ہیں۔" ( ١٩٣٢ء، مشاہدات، ٢٩ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ اسم 'پیش' کے ساتھ عربی اسم 'امام'ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نماز با جماعت پڑھانے والا جو صف کے آگے کھڑا ہوتا ہے، پیش نماز، قائد یا رہبر۔ "مسجد کے پیش امام صاحب بھی مسجد میں رہتے ہیں۔" ( ١٩٣٢ء، مشاہدات، ٢٩ )
جنس: مذکر